the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور یوگا گرو بابا رام دیو آج ایک ساتھ نظر آئے. بابا رام دیو لالو یادو کو 21 جون کو ہونے والے بین الاقوامی یوگا دن کی دعوت دینے کے لئے لالو کے دہلی واقع رہائش گاہ پر پہنچے تھے. بین الاقوامی یوگا ڈے پر فرید آباد میں اپنے 5 روزہ پروگرام کا انعقاد کرنے والے بابا رام دیو یہاں لالو کو دعوت دینے پہنچے تھے جہاں لالو یادو نے رام دیو کے پروڈکٹ کی جم کر تعریف کی.

ملاقات کے دوران بابا رام دیو اور لالو نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے جم کر پل باندھے.



ساتھ ہی رام دیو نے لالو کو ان پتنجلی انسٹی ٹیوٹ میں بنے کچھ پروڈکٹ بھی نذر کئے. بابا رام دیو نے باقاعدہ لالو پرساد یادو کے چہرے پر پتنجلی کی گولڈ کریم بھی لگائی. اس دوران لالو ہنستے مسکراتے رہے. لالو نے بابا رام دیو اور پتنجلی کے پروڈکٹ کی جم کر تعریف کی.

انہوں نے رام دیو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں بابا کے پروڈکٹ آنے کے بعد بہت سے لوگوں کی دکانیں بند ہو گئیں ہیں. اس دوران لالو نے خوشی خوشی کریم لگائی اور پتنجلی کے پروڈکٹ کی جم کر تعریف کی. لالو نے کہا کہ رام دیو کوالٹی پروڈکٹ دیتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.